اسی سے متعلقہ
قیام اللیل کی فضیلت
اعتکاف کے مسائل، نفلی اور ممنوع روزوں کابیان
روزے کی نیت کس طرح کی جائے؟
کیا ہر عبادت میں نیت کرنا ضروری ہے؟ نیت انسان کی سوچ اور ارادے کا نام ہے
با جماعت نماز: گناہوں کی مغفرت کا ذریعہ
نماز اسلام کا دوسرا رکن اور انتہائی اہم ترین فریضہ ہے ۔ کلمہ توحید کے اقرار کے بعد انسان پرعائد...
ایک سے زیادہ قربانی اور چند غور طلب پہلو
نبی كریم ﷺ کتنے جانوروں کی قربانی فرماتے؟ عہدِ نبوی ﷺ میں قربانیاں کیسے ہوتی تھیں؟ ایک سے زیادہ...
نبی کریم ﷺ کتنے پانی سے وضو اور غسل فرماتے؟
سفینہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم ایک مد پانی سے وضو اور ایک صاع پانی سے...
رمضان المبارک میں کئے جانے والے اعمال
رمضان المبارک میں کئے جانے والے اعمال
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔