- یہود اسلام کے حقیقی دشمن !
- یہود و نصاری کو اپنا ولی / دلی دوست مت بنانا
- یہود کی مسلمانوں سے دلی دشمنی ہے جیسا کہ عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ جو یہود کی اپنی نسل تھے ان کے قبول اسلام پر یہود نے ان سے بغض و عداوت کا اظہار کیا
اسی سے متعلقہ
وہ وقت جب الله تعالی زمین کو اپنی مٹھی میں لے گا
📌کیا الله تعالى کی مٹھی ثابت ہے؟ 📌یہ حدیث اللہ تعالی کی کونسی صفات کو ثابت کرتی ہے؟
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 17
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 17
انتہائی آسان مگر افضل ترین صدقہ!
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنھما سے جب افضل ترین صدقے سے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے کیا فرمایا؟ جسے جنت...
دین کے حقائق اور الحاد کی گمراہیاں
پہلا خطبہ: ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہے وہ شریکوں اور ہمسروں سے پاک ہے، بیوی اور بچوں سے بالا ہے،...
نبی ﷺ نے معاشرے کی اصلاح کیسے فرمائی؟
صحابہ کرام کی زندگی کا مقصد کیا تھا؟ نبی ﷺ نے لوگوں کے دلوں سے دنیا کی رغبت کیسے ختم فرمائی؟ نبی ﷺ...
عربی زبان کے علاوہ کسی اور زبان میں دم کرنا جائز ہے؟
کیا نظرِ بد سے بچنے کے لئے سواری پر جوتا یا کالا کپڑا باندھا جاسکتا ہے؟ کیا جانوروں پر بھی دم کیا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔