یہود و نصاری تمہارے دوست نہیں ہوسکتے لیکن منافقین یہ بات نہیں سمجھتے

  • یہود و نصاری کو اپنا ولی/دوست مت بنانا
  • تاتاریوں کے مسلمانوں پر حملے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ مسلمانوں کے ساتھ رہنے والے کفار مسلمانوں کی جاسوسی کرکے ان کی اطلاعات انکے دشمنوں تک پہنچاتے تھے
  • ظلم کا معنی ہے: “وضع الشئ فی غیر موضعہ” کسی چیز کو اسکے اصل مقام پر نہ رکھنا

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔