Audios | آڈیوز
Audios | آڈیوز
نواسہ رسول اکرم علیہ السلام فضیلت , سیرت اور امت کیلئے نصیحتیں
Loading
/


نبی کریم کے نواسہ ، آپ ﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ، جن سے آپ بہت پیار کرتے تھے ، یقیناً ہر مسلمان سیدنا حسین سے محبت کرتا ہے اور یہی دین اسلام کے اعتقادات کو اپنانے کا تقاضا ہے ، یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ ان سمیت ہر صحابی و اہل بیت سے محبت ضروری ہے ، اور اس میں ایسا مبالغہ کہ کسی دوسری شخصیت کی شان و عظمت کو کم کرنا مقصود قطعاً جائز نہیں ہے۔


مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔