اسی سے متعلقہ
مروجہ اعمالِ محرم کا تحقیقی جائزہ
مروجہ اعمالِ محرم کا تحقیقی جائزہ
ماں! محبت و ایثار کا پیکراورسب سے بڑھ کر حسن سلوک کی مستحق
ماں! محبت و ایثار کا پیکراورسب سے بڑھ کر حسن سلوک کی مستحق شکم مادر سے لیکر گود، اور گود کے بعد بھی...
کیا کسی چیز میں نحوست ہوسکتی ہے؟
کیا کسی چیز میں نحوست ہوسکتی ہے؟
ماہِ محرم کی حقیقت
ماہِ محرم کی حقیقت
دینی پروگرامات کی افادیت اور ضرورت
دینی پروگرامات کی افادیت اور ضرورت، دعوتی پروگرام اور اس قسم کی علمی مجالس کی معاشرے میں سخت ضرورت...
عوام الناس کی دینی وسیاسی راہنمائی کا اہل کون ہے؟
حافظ اسعد بن محمود بن اسماعیل سلفی صاحب گوجرانوالہ شہر کے نامور خطیب وعالم ہیں اور سالہا سال سے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔