- قیامت کی نشانیوں میں کس بڑی جنگ کا ذکر ہے؟
- کیا قیامت سے پہلے لڑی جانے والی جنگ میں جدید ہتھیار استعمال ہوں گے؟
- کیا کسی جنگ میں مسلمانوں کا عیسائیوں کے ساتھ اتحاد ممکن ہے؟
اسی سے متعلقہ
یاجوج ماجوج کون ہیں؟
یاجوج ماجوج کون ہیں اور کہاں ہیں؟ یاجوج ماجوج کا ظہور کیا ذوالقرنین نبی تھے؟ ذوالقرنین کا مطلب کیا...
عربی زبان کے علاوہ کسی اور زبان میں دم کرنا جائز ہے؟
کیا نظرِ بد سے بچنے کے لئے سواری پر جوتا یا کالا کپڑا باندھا جاسکتا ہے؟ کیا جانوروں پر بھی دم کیا...
جب دشمن نے پیارے نبی کریم ﷺ کی تلاوت سنی!
ولید بن مغیرہ کون تھا؟ پیارے نبی کریم ﷺ نے جب اس پر تلاوت کی تو اس نے کیا کہا؟ ایک کافر کی زبان سے...
دجّال کے پیروکار کون لوگ ہوں گے؟!!
کیا یہودیوں کے علاوہ بھی کوئی دجّال کا ماننے والا ہوگا؟ سب سے قیمتی دولت ایمان کی دولت ہے
کیا شریعت کو سمجھنے کے لیے عقل بھی معیار ہے؟
کیا ہر چیز کو عقل سے سمجھا جاسکتا ہے؟ کیا ہم عقل استعمال کرنے میں آزاد ہیں؟ دینِ اسلام کو محض عقل...
کیا نبی کریم ﷺ علم غیب جانتے تھے؟
علمِ غیب کسے کہتے ہیں؟ عالم الغیب سے کیا مراد ہے؟ کیا نبی کریم ﷺ عالم الغیب تھے؟ اگر آپ ﷺ عالم...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔