اسی سے متعلقہ
استغفار
گناہوں کی معافی مانگنے کے فوائد و ثمرات خطبہ جمعہ جامع مسجد سعد بن ابی وقاص، مورخہ 17، نومبر 2017۔...
رسوم و رواج میں جکڑا مسلمان
منگنی، مایوں، شادی، رخصتی، ولیمہ سمیت دیگر رسومات میں جکڑا ہوا مسلمان کیا اللہ تعالیٰ کی رحمت حاصل...
مساجد کی اہمیت اور معاشرے کی اصلاح میں مساجد کا کردار
مساجد کی اہمیت اور معاشرے کی اصلاح میں مساجد کا کردار مساجد ویران ہونے کی اہم وجوہات، اور اس کے...
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط-1
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط-1
مسلم معاشرے میں نوجوانوں کا کردار
مسلم معاشرے میں نوجوانوں کا کردار
نواسہ رسول اکرم علیہ السلام فضیلت , سیرت اور امت کیلئے نصیحتیں
نواسہ رسول اکرم علیہ السلام فضیلت , سیرت اور امت کیلئے نصیحتیں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔