- مؤذن کو امین قرار دیا گیا ہے
- فجرِ صادق (طلوعِ فجر) کے بعد کھانا پینا حرام ہے
- شریعت نے جتنی رخصت دی ہے اس سے تجاوز نہ کریں
- سحری کھاتے ہوئے اگر اذان شروع ہوجائے تو کیا کھانا پورا کرنا چاہیے؟
اسی سے متعلقہ
کیا حاجی پرعید کی قربانی کرنا واجب ہے؟
سوال: کیا حاجی کیلیے عید کی قربانی کرنا واجب ہے؟ الحمد للہ: بنیادی طور پر عید کی قربانی کے حکم سے...
کورٹ میرج کی شرعی حیثیت کیا ہے؟!!
📌کیا ولی کے بغیر نکاح ہوسکتا ہے؟ 📌اگر لڑکا لڑکی راضی ہوں تو کورٹ کے نکاح میں حرج کیا ہے؟ 📌کورٹ میرج...
رمضان کا مہینہ، قرآن کا مہینہ
رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو تمام لوگوں کے لیے ہدایت ہے اور اس میں ہدایت اور حق و...
کیا پگڑی پہننا سنت ہے؟
کیا پگڑی پہننا سنت ہے؟
چوتھے دن کی قربانی کا مسئلہ
سوال: چوتھے دن کی قربانی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: قربانی کے ایام یوم النحر کے علاوہ بقیہ تین دن...
قربانی کے حوالے سے چند سوالات اور ان کے جوابات
قربانی کے جانور میں کن شروط کا پایا جانا ضروری ہے؟ قربانی كے جانور كون سے ہیں ؟ کیا بھینس کی قربانی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔