- کیا موجودہ دور کی ٹیکنالوجی کو علاماتِ قیامت میں ذکر کردہ چیزوں سے تشبیہ دینا صحیح ہے؟
- جو بات علامات قیامت کے تعلق سے احادیث میں بیان ہویٔ ہےاسکو بغیر کسی تاویل کے ویسے ہی ماننا ہے جیسے احادیث میں بیان ہویٔ ہے
اسی سے متعلقہ
اللہ” معنیٰ، مفہوم اور تقاضہ”
کیا موت کے بعد دوبارہ زندگی ہے؟
قیامت کے دن دوبارہ زندہ نہ کیے جانے کا عقیدہ کس کا ہے؟ قرآن مجید نے دوبارہ اٹھائے جانے کو کن عقلی...
عشقِ رسول ﷺ کے نام پر گمراہ کُن عقائد
لوگ دعا میں نبی کریم ﷺ کا وسیلہ کیوں دیتے ہیں؟ کون سا وسیلہ جائز ہے؟ کیا نبی کریم ﷺ ہر جگہ حاضر و...
موت کی سختیاں
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الا إن للموت سكرات ترجمہ: “خبردار! موت کی سختیاں...
فتنہ قبر: آسان سوالات مگر جواب دینا مشکل
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل زندگی اور دعوت توحید کی آبیاری اور اعلائے کلمۃ اللہ کے لئے...
دجال کے مخالفین میں بنو تمیم کیوں ہونگے؟
کیا قبیلہ بنو تمیم اس وقت دنیا میں موجود ہے؟ دجّال کے مخالفیں میں قبیلہ بنو تمیم کا ذکر بطور خاص...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔