- کیا زلزلہ صرف زمین کی حرکت ہے؟
- اِن حادثات میں لوگوں کے لیے کیا نصیحت ہے؟
- قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی۔۔!!
اسی سے متعلقہ
نبی اکرم ﷺ کے نواسے کی وفات اور آپ ﷺ پر آزمائش
دنیا میں الله تعالیٰ نے اپنے بندوں کو جو کچھ بھی دیا وہ اُسی کی ملکیت ہے اور الله تعالیٰ اپنی ملکیت...
میڈیا کے خود ساختہ اسکالرز۔۔۔ قیامت کی نشانی!
کیا سوشل میڈیا کے خود ساختہ اسکالرز عالم دین بھی ہیں؟ رویبضہ سے کون لوگ مُراد ہیں؟...
اولیاء کی قبروں کو عبادت گاہ بنانا؟
نیک لوگوں کی قبروں کو عبادت گاہیں بنانا شرعا کیسا ہے؟ کیا ایسی جگہوں پر اللہ تعالیٰ کی عبادت کی...
مرد و عورت کے ستر میں فرق؟ (نماز اور غیر نماز میں)
مرد کا ستر نماز اور غیر نماز میں کیا ہے؟ کیا مردوں کا ستر مردوں اور عورتوں کے سامنے مختلف ہے؟ عورت...
با حیا اور بے حیا معاشرے !
انسان کے خلاف شیطان کا پہلا وار اسکی حیا پر تھا اللہ تعالی نے حیا انسان کی فطرت میں رکھی ہے جس کے...
جنگی حالات میں Memes اور مذاق؟
کن حالات یا اسباب کی بنا پر جنگ میں ناکامی کا سامنا ہو سکتا ہے؟ آج کی جنگی صورتحال میں ہمیں کن...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔