- کیا ان رسوم و رواج کا ہندو مذہب سے کوئی تعلق ہے؟
- کیا اسلام معاشرتی رسوم و رواج سے روکتا ہے؟
اسی سے متعلقہ
حاکم کی اطاعت کہاں تک ہے ؟ اور دینی جماعتوں کی حیثیت
قرآن مجید سے ہدایت کیسے حاصل کریں؟
قرآن مجید کی ہدایت حاصل کرنے کے لیے کونسی صفات کو اختیار کرنا ہوگا؟ کن امور سے اجتناب کرنا ہوگا؟...
معاشرے میں رائج مختلف درود کے مخصوص الفاظ و تعداد کی شرعی حیثیت کیا ہے
اسلام اور آدابِ معاشرت
دین محض نماز روزے کا نام نہیں۔ یہ سمجھنا غلطی ہے کہ جو زیادہ تسبیح پھیرتا ہے اور لوگوں سے الگ تھلگ...
سورۃ الاخلاص کی تلاوت اور اِس کی فضیلت
ایمان پر گناہوں کی چوٹ
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔