انسانی شرماگاہ سے جاری ہونے والی رطوبتیں تین قسم کی ہیں جن میں مذی ، ودی اور منی شامل ہیں ، اس بیان میں مذی کیا ہوتی ہے اور اس کے احکام اور پاک کرنے کا طریقہ بیان کیا گیا ہے۔ ہر مسلمان کےلیے اس قسم کے مسائل کا جاننا بہت ضروی تاکہ وہ ناپاکی سے اجتناب کرے اور ہمیشہ پاک رہے
اسی سے متعلقہ
خفیہ نکاح کی شرعی حیثیت
خفیہ نکاح کی شرعی حیثیت
ماہِ رجب کے کونڈے
ماہِ رجب کے کونڈے
پانی کے احکام و مسائل
پانی کے احکام و مسائل
بحرانوں کے بھنور سے نکلنے کا ایک ہی حل
پہلا خطبہ: یقینا تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، وہی نیک لوگوں کا ولی ہے، میں گواہی...
وضو میں کی جانے والی چند غلطیاں
کیا وضو کے لیے زبان سے نیت کی جاسکتی ہے؟ کیا وضو سے قبل بسم اللہ مکمل پڑھی جائے گی؟ کیا (حالتِ وضو...
کیا کسی چیز میں نحوست ہوسکتی ہے؟
کیا کسی چیز میں نحوست ہوسکتی ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حمزہ حسین حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔