بحیثیت مسلمان ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم یہ علم حاصل کریں کہ انسان ناپا ک کب کیسے ہوجاتا ہے اور اسے جنابت کی صورت میں پاکی کا طریقہ کیا ہے یا غسل کا طریقہ ہے ، اسی حوالے سے اس بیان میں گفتگو کی گئی ہے ۔
اسی سے متعلقہ
کُتے کا جھوٹا برتن مٹی سے پاک کرنے کی Logic کیا ہے؟!!
📌صرف اسی جانور کے جھوٹے کو مٹی سے پاک کرنے کا حکم کیوں ہے؟ 📌پانی بھی تو پاک ہے پھر مٹی سے ہی صفائی...
وضو کو توڑنے والی چیزیں
وضو کو توڑنے والی چیزیں
بچا ہوا پانی اور برتنوں کی طہارت
بچا ہوا پانی اور برتنوں کی طہارت
غسل کو واجب کرنے والی چیزیں اور غسل کا طریقہ
غسل کو واجب کرنے والی چیزیں اور غسل کا طریقہ
دورہ: فتویٰ، آداب و ضوابط
فتویٰ اور سوال و جواب سے متعلق انتہائی اہم علمی دورہ بعنوان’’ فتویٰ، آداب و ضوابط‘‘ بمقام مسجد سعد...
اسلام میں نکاح کی اہمیت
اسلام میں نکاح کی اہمیت
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حمزہ حسین حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔