بحیثیتِ مسلمان یہ ضروری ہے کہ تجارت کرنے والے کو تجارت میں “سرمایہ کاری”، “شراکت داری” اور “نفع و نقصان” کے شرعی احکامات کا علم ہو۔ بنیادی طور پر تجارت کے دو طریقے ہیں، ایک “مضاربہ” اور دوسرا “مشارکہ”۔ اور یہ دونوں طریقے مسنوں ہیں آپ ﷺ کے عمل سے ثابت ہیں۔ کاروبار میں عمومی طور پر نفع کا تناسب سرمایہ کے حساب سے رکھا جاتا ہے اور اِس تناسب کو ہی صحیح سمجھا جاتا ہے جو کہ غلط ہے۔
اسی سے متعلقہ
پراپرٹی پر زکوٰۃ کیسے دیں؟
جس گھر میں یا فلیٹ میں رہائش ہو کیا اُس پر بھی زکوٰۃ ہوگی؟
سود کے احکام آج کے حالات میں کیسے لاگو ہوسکتے ہیں؟
شرعی عدالت کے ریٹائرڈچیف جسٹس کے ریمار کس انسداد سود مشیر وفاقی شرعی عدالت پاکستان،نگران شعبہ تحقیق...
دینِ اسلام میں خریدوفروخت کے بنیادی اصول وضوابط
دینِ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ، جواللہ تعالیٰ کی طرف سے تمام انسانوں کے لئے، ہر وقت و زمانہ اور...
ڈراپ شپنگ: تعارف، شرعی حیثیت، جواز کی صورتیں
ڈراپ شپنگ ایسے کاروبار کو کہا جاتا ہے کہ جس میں بیچنے والا اپنا ایک آنلائن اسٹور بناتا ہے جس میں وہ...
کرنسی نوٹوں پر سود ؟
سوال نمبر 1:میں نےالإقتصاديةاخبار میں پڑھا کہ سود کے حوالے سے نوٹوں کو سونے اور چاندی پر قیاس نہیں...
مصطلحات اسلامی بینکاری
بینک Bank بنك ایسے مالیاتی ادارے کو کہا جاتا ہے جو اپنے صارفین...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔