فرقہ قدریہ کا رد ۔۔۔ تقدیر کا انکار اللہ تعالی کے علم سابق (کوئی معاملہ ہونے سے پہلے اس کا علم ) کا انکار ہے۔ تقدیر کے ارکان میں سے اہم ترین اور بنیادی رکن اللہ تعالی کا علم سابق ہے۔ الله تعالیٰ نے تمام مخلوقات کی تقدیر اُن کی تخلیق سے بھی پچاس ہزار سال پہلے لکھ دی تھی۔
اسی سے متعلقہ
پل صراط اور اسکے احوال!
پل صراط کہاں قائم ہوگا؟ پل صراط کو عبور کرنے والے کن الفاظ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں گے؟...
یا محمد ﷺ کہنا یا لکھنا کیسا ہے؟
کیا اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں نبی کریم ﷺ کو نام سے پکارا ہے؟ کیا ہم پیارے نبی ﷺ کو نام سے پکار...
نبی اکرم ﷺ کا سفرِ معراج اور جدید سائنس۔!!
کیا نبی اکرم ﷺ نے معراج کا سفر روشنی کی رفتار سے کیا تھا؟ کیا نبی اکرم ﷺ کے سفرِ معراج کی سائنسی...
کلمہ توحید کی فضیلت
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دل سے یہ کلمات سو مرتبہ...
کیا جنت اور جہنم ابھی موجود ہیں؟
کیا جنت اور جہنم ہمیشہ رہیں گی؟ جنت اور جہنم کے موجود ہونے پر سب سے پہلے کس فرقے نے انکار کیا؟ کیا...
شب معراج منانا عبادت یا بدعت؟
کیا سفر معراج 27 رجب کو ہوا؟ کیا شب معراج منانا بدعت ہے؟ شب معراج کی تاریخ میں علماء کا اختلاف کیوں...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
