الله سبحانہ وتعالیٰ اپنی ذات و صفات میں ہر طرح کے شرک سے پاک ہے۔ الصبور الله تعالیٰ کا صفاتی نام ہے۔ اور اُس سے بڑھ کر صبر کرنے والا کوئی نہیں۔ یہاں تک کہ لوگ الله تعالیٰ کے لئے اولاد کو منسوب کرتے ہیں جو کہ بد ترین عقیدہ ہے۔ اس کے باوجود الله تعالیٰ اُن کا رزق نہیں روکتا نہ اُن پر عذاب نازل کرتا ہے، بلکہ اُنہیں ڈھیل دیتا ہے
اسی سے متعلقہ
اہل فلسطین کی مظلومیت اور امت کی بےحسی! بنیادی سبب کیا ہے؟
سب سے مضبوط رشتہ کونسا ہے؟ اہلِِ ایمان کے باہمی تعلق کی جو مثال بیان کی گئی ہے، کیا ہم واقعی اس پر...
بچوں کی ہیئر کٹنگ سے متعلق کیا شرعی رہنمائی ملتی ہے؟
دنیا میں جنت کا ایک قیمتی خزانہ۔۔!!
نبی اکرم ﷺ نے سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کو کون سی دُعا کی تلقین کی؟ غصے اور پریشانی میں...
نبی کریم ﷺ کے روزہ مبارک کا معمول
نبی کریم ﷺ کے روزہ مبارک کا معمول
صرف زبان سے کلمہ توحید کا اقرار کافی نہیں۔
پاکستان میں فقر و فاقہ اور بیروزگاری کا سبب!
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
