رسول کریم کی زوجہ ، مومنین کی ماں ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا جو تمام خواتین میں سب سے افضل ہیں اور اللہ تعالیٰ کا رسول اللہ ﷺ کے لیے انتخاب ہیں ، اور وہ عظیم شخصیت ہیں جن کی پاکدامنی کے لی اللہ رب العالمین نے قرآن کریم کی متعدد آیات نازل فرمائیں۔
اسی سے متعلقہ
اہلِ بیت کون ہیں؟
الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسول اللہ وعلیٰ اٰله و صحبه و ازواجه ومن والاہ وبعد۔ علماء ِکرام...
نبی ﷺ نے امھات المؤمنین رضی اللہ عنھن سے علیحدگی کیوں اختیار فرمائی؟
نبی ﷺ کی ازواجِ مطہرات کا خاندانی پسِ منظر کیا تھا؟ پورے مدینہ میں غربت کا مظہر گھرانہ کس کا تھا؟...
سیرت خلفائے راشدین رضی اللہ عنھم
سیرت خلفائے راشدین رضی اللہ عنھم
خلافتِ صدیق ؓ فیصلہ نبوی (ﷺ) کوئی مانے یا نہ مانے!
کیا نبی اکرم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں ابو بکر صدیق رضی الله عنہ کی امامت پر صحابہ کرام کا کوئی اختلاف...
سیرت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ
سیرت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ
نواسہ رسول اکرم علیہ السلام فضیلت , سیرت اور امت کیلئے نصیحتیں
نواسہ رسول اکرم علیہ السلام فضیلت , سیرت اور امت کیلئے نصیحتیں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر حفظہ اللہ
آپ ایک جید عالم دین ، متعدد کتابوں کے مصنف اور سعودیہ اردو ریڈیو چینل کے ذریعے ایک عرصے سے دینی تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔