سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ، نبی کریمﷺ کے بعد خلفاء اربعہ میں سے دوسرے خلیفہ ہیں ، عشرہ مبشرہ مٰں سے ہیں ، آپ کو محدث امت کہا گیا اور یہ فضیلت بھی آئی ہے کہ جس راستے پر آپ چلیں شیطان وہ راستہ چھوڑ دیتا ہے ، مزید جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں
اسی سے متعلقہ
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط -2
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط -2
جنتی بشارت پانے والے صحابہ کرام کے اوصاف Part 4
جنتی بشارت پانے والے صحابہ کرام کے اوصاف Part 4
پنےمحبوب نبیﷺ کو پہچانئیے !
(تذکرہ جمال و خصالِ نبوتﷺ) صحیح بخاری شریف اور ’’شمائلِ ترمذی‘‘ سے ماخوذصحیح احادیث کی روشنی میں)...
انٹرویو شیخ الحدیث مولانا رفیق اثری صاحب رحمہ اللہ
انٹرویو عمر فاروق بن مظفر اقبال. متخرج مرکز ستیانہ، فیصل آباد نام ونسب، پیدائش اور...
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط -4
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط -4
سیرت امہات المومنین رضی اللہ عنہن قسط -1
سیرت امہات المومنین رضی اللہ عنہن قسط -1
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔