موجودہ حالات میں سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی سیرت بطورِ اسوہ
سیدنا ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کی سیرت اہل توحید کے لئے قرآن کریم نے نمونہ قرار دیا ہے۔ ان کی دعوت و تبلیغ، توحید اور اس راہ میں آنے والی مصیبتوں پر صبر اور راہِ الہی میں دی جانے والی بے نظیر قربانیوں پر اللہ تعالیٰ نے انہیں خلیل اللہ بنایا۔ حالاتِ حاضرہ میں ان کی سیرت قابلِ تقلید ہے