اسی سے متعلقہ
استاد کے حقوق
کسی شخص کی شہرت اُس کے صاحبِ علم و کردار ہونے کی علامت نہیں۔ ہمیں چاہئیے کے علم کے حصول کے لئے ایسے...
مکھی کے ایک پر میں شفاء کیا سائنس اور عقل کے خلاف ہے؟
📌مکھی کسی مشروب میں گر جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ 📌کیا حدیث کے صحیح ہونے کے لیے سائنس سے ثابت کرنا...
اسمِ اعظم! اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سب سے بڑا اور عظیم نام۔
نیکی کے کاموں میں پیچھے رہنے والوں کو اللہ تعالی پیچھے کر دیتا ہے۔
نئے سال پر جشن کا مقصد؟
📌نئے سال کا جشن تو مذہبی تہوار نہیں پھر حرج کیا ہے؟ 📌نئے سال کا جشن منانے میں اسلام کی مخالفت کیسے؟...
شادی کے کھانوں میں اسراف سے بچنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے۔!!
کیا بوفے سسٹم مہمان نوازی کے شرعی آداب کے خلاف ہے؟ کیا کھانے میں اسراف پر قیامت کے دن سوال نہیں...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔