اسی سے متعلقہ
مسئلہ فلسطین ! اللہ کی مدد کب آئے گی؟
ہم اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لیے کونسے اسباب اختیار کر سکتے ہیں؟
حج کے فضائل
حج کے فضائل
عورت | شریکِ حیات، ہمسفر، یا؟
عید الفطر کے مسنون اعمال
عید کی خوشی کیسے منائیں؟ عید کا چاند دیکھ کر نبی کریم ﷺ کیا کرتے تھے؟ عید کے دن کے اہم اعمال کون سے...
اللہ تعالیٰ سے یہ رزق ضرور مانگیں!
اللہ تعالی سے کس رزق کا سوال کریں؟ رزق خاص اور رزق عام سے کیا مراد ہے؟ سب سے عظیم رزق کیا ہے؟ وہ...
کیا گیارہویں کے دلائل قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
