خواتین کا دین اسلام کی تعلیم میں بڑا اہم کردار رہا ہے ، اس کی بری مثالوں میں سے ازواج مطہرات اور پھر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمات ہیں ، جنہوں نے سب سے زیادہ احادیث روایت کیں اور کثرت سے فتوے دیا کرتی تھیں ، کئی ایک مسائل میں اختلاف کی صورت میں صحابہ نے سیدہ عائشہ کی طرف رجوع کیا بہرحال سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سمیت دین اسلام کی خدمت کرنے والی خواتین کی طویل فہرست مرتب کی جاسکتی ہے مزید جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں۔
اسی سے متعلقہ
مردوں اور عورتوں کی خوشبو میں فرق
مردوں اور عورتوں کی خوشبو میں فرق
عورت اور مغربی معاشرہ!
کیا مغربی معاشرہ واقعی قابلِ تقلید معاشرہ ہے؟ مغربی ممالک میں خواتین کا کس قدر استحصال کیا جاتا ہے؟...
فحاشی اور بے پردگی کےدینی و دنیاوی نقصانات
فحاشی اور بے پردگی کےدینی و دنیاوی نقصانات
اسلام میں خواتین کے حقوق
اسلام میں خواتین کے حقوق
فیمن ازم! اسلام اور عورت
فیمنزم کا وجود چونکہ ہیومنزم کے حسین مگر الحادی نظریات سے نکلا ہے۔ اس لیے اس پر کچھ لکھنے سے پہلے...
کامیاب عورت
کامیاب عورت
مصنف/ مقرر کے بارے میں
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظہا اللہ
خواتین کی اصلاح میں آپ کا کردار انقلابی ہے، آپ کا قائم کردہ دینی ادارہ الھدی ٰ انترنیشنل اپنے نام کی نسبت سے اسم بمسمیٰ لاکھوں خواتین کی ہدایت کا باعث بن چکا ہے اور تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔