اس وقت شرک کی ضلالتیں اور گمراہیاں عام ہوچکی ہیں اور تیزی سے لوگ شرکیات کا شکار ہوتے جارہے ہیں ، بہت سے اسباب ہیں جن کی وجہ سے لوگ شرک کا شکار ہرتے ہیں ، مثلاًجہالت ، تعلیمی ادارے ، مزارات باطل عقائد کی تترویج ، حکمران طبقے کا اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونا اور دیگر اسباب شامل ہیں ۔ ،
اسی سے متعلقہ
ایصالِ ثواب جائز و ناجائز صورتیں قسط – 1
ایصالِ ثواب جائز و ناجائز صورتیں قسط - 1
نفاق کو پہچانئیے اور ایمان بچائیے
محض زبان سے اقرار یا ظاہری طور پر ایمان بھی اہل ایمان جیسا ہو تو مگر دل میں ایمان نہ ہو تو اسے...
مقام صحابہ اھل بیت کی نظر میں
مقام صحابہ اھل بیت کی نظر میں
ایصالِ ثواب جائز و ناجائز صورتیں قسط -2
ایصالِ ثواب جائز و ناجائز صورتیں قسط -2
صوفیاء کا نظریہ وحدۃ الوجود
صوفیاء کا نظریہ وحدۃ الوجود
ماہِ محرم الحرام اور ہمارا طرزِ عمل
ماہِ محرم الحرام اور ہمارا طرزِ عمل
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔