اسی سے متعلقہ
کاروبار پر زکوٰۃ کیسے ادا کریں؟
کاروبار پر زکوٰۃ کیسے ادا کریں؟
ولی اللہ کون ہے؟
ولی اللہ کون ہے؟
مدارس کے طلبہ اپنی عظمت پہچانیں!
کیا طاقت اور مضبوطی کا دار و مدار تعداد کی کثرت پر ہے؟ اتباعِ حق کی برکات کیا ہیں؟ وراثتِ انبیاء کا...
یاجوج ماجوج ایک خطرناک مخلوق!
کیا یاجوج و ماجوج روسی، چائینی یا منگولی ہیں؟ ان کا حلیہ کیا بیان ہوا ہے؟ یہ کتنی طاقتور مخلوق...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلواریں اور آپ کا معجزہ چھڑی کو ہاتھ لگایا اور وہ تلوار بن گئی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلواریں اور آپ کا معجزہ چھڑی کو ہاتھ لگایا اور وہ تلوار بن گئی
پاکستان میں فقر و فاقہ اور بے روزگاری کا سب؟
شرعی قوانین کو پسِ پشت ڈال کر دیگر قوانین کو نافذ کرنے کا انجام کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ کی حدود کو قائم...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔