ہم ہر نماز میں سورۃ فاتحہ کے آخر میں یہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلانا ، جوکہ ان لوگوں کا راستہ ہے جن پر تونے انعام کیا جبکہ ان لوگوں کی راہ سے بچانا جن پر تیراغضب نازل ہوا یا جو گمراہ لوگ ہیں ۔ اب یہ گمراہی کیا ہےیا کس قسم کے لوگ گمراہ قرار دیے جائیں گے یہ جاننے کے لیے اس خطاب کو سماعت فرمائیں
اسی سے متعلقہ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے الوداعی لمحات اور وصیتیں
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے الوداعی لمحات اور وصیتیں
سنت کی جانب ہماری دعوت
سنت کی جانب ہماری دعوت
اصلی اہل سنت کون؟
اصلی اہل سنت کون؟
فتنہ قبر: آسان سوالات مگر جواب دینا مشکل
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل زندگی اور دعوت توحید کی آبیاری اور اعلائے کلمۃ اللہ کے لئے...
کیا کسی چیز میں نحوست ہوسکتی ہے؟
کیا کسی چیز میں نحوست ہوسکتی ہے؟
وسیلہ اور اس سے متعلقہ احکام و مسائل
وسیلہ کی دو اقسام ہیں ایک قسم وہ جس کا شرعی طور پر ثبوت موجود ہے جیسے نیک لوگوں سے دعا کروانا ، نیک...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ سید طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ
آپ کاشمار مسلک اہل حدیث کے مشہور علماء میں ہوتاہے۔میدانِ مناظرہ کے ذریعے مسلک حقہ کی خوب ترویج کی اور بڑی تعداد کو اللہ تعالیٰ نے آپ کے ذریعے قبول حق کی توفیق عطا فرمائی ۔ آمین