اسی سے متعلقہ
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 16 قسط 2
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 16 قسط 2
سفرِ معراج! حقیقت کیا؟
کیا نبی کریم ﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ رب العالمین کو دیکھا ہے؟ دیدار الہٰی کب اور کیسے ہوگا؟...
قربانی کےجانورمیں عقیقہ کا حصہ۔۔؟
حکمت: نبوی صفت اور عقل کی معراج
حکمت گہری سمجھ، درست فیصلے اور سچائی پر مبنی بصیرت کو کہتے ہیں۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ...
کیا وطن سے محبت، ایمان ہے؟
حب الوطنی کے تعلق سے پائے جانے والے دو مشہور نظریات کیا ہیں؟ دونوں میں سے کونسا نظریہ صحیح ہے؟ وطن...
میڈیکل انشورنس کی شرعی حیثیت؟
میڈیکل انشورنس کی مختلف اقسام کیا ہیں؟ میڈیکل انشورنس جائز ہے؟ کیا میڈیکل انشورنس کسی صورت استعمال...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔