اسی سے متعلقہ
کیا اسلام سزاؤں کا دین ہے؟
کیا اسلام کا مقصد لوگوں کو سزائیں دینا ہے؟ اسلام کے تفتیشی نظام میں سخت شرائط کیوں رکھی گئی ہیں؟...
کیا صرف قرآن مجید کافی ہے؟
قرآن مجید میں ہر چیز کا بیان ہے لہذا ہمیں حدیث کی ضرورت نہیں ہے؟ قرآن مجید میں بیان کردہ احکام کی...
فتنوں کے آنے کی اہم وجہ
یہ بھی اللہ کے مہمان ہیں!
نیک لوگوں پر سب سے خطرناک شیطانی حملہ کیا ہوتا ہے؟ رمضان میں مسجد آنے والےنمازیوں سے متعلق ہمارا...
کیا ووٹ مقدس امانت ہے؟
جمہوریت کے ساتھ تعامل کے بارے میں اسلام کا نظریہ کیا ہے؟ ووٹنگ کا تصور اور سیاست میں اسلامی جماعت...
سنی کون ہوتا ہے؟
کیا اسلام میں شخصیت پرستی یا مذہب پرستی جائز ہے؟ جب حدیث سامنے آ جائے تو ایک مسلمان کا کیا رویہ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
