اسی سے متعلقہ
نیک لوگوں کی شان حد سے بڑھانا؟
غلو کسے کہتے ہیں؟ شریعت نے غلو سے کیوں روکا ہے؟ عبادات اور شخصیات میں غلو کیسے ہوتا ہے؟ غلو کی...
ستاروں کی تخلیق کے تین مقاصد!؟
اللہ تعالیٰ جب آسمانِ دنیا پر کوئی حکم نازل فرماتا ہے تو شیاطین اسے سننے کی کوشش کیوں کرتے ہیں؟ ان...
مُردہ روحوں کا عالمی دن “ہالووین” تاریخ ، حقائق، رسومات اور شرعی قباحتیں
گذشتہ چند سالوں سے مغربی رسوم اور تہوار نہایت تیزی اور غیر محسوس انداز سے ہمارے معاشرے میں شامل...
کیا کرسمس صرف ایک تہوار ہے یا عیسائیت کا عقیدہ
غیر مسلم بھی تو مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہیں تو مسلمان اُنہیں کرسمس کی مبارکباد کیوں نہ...
کوئی نعمت دیکھیں تو کیا کریں؟
حسد کا مطلب کیا ہے؟ حسد کرنے کے کیا نقصانات ہیں؟ حسد نہ کرنے کا کیا فائدہ ہے؟ کیا کسی نعمت کے ملنے...
سابقہ امتیں اور نئے رویے
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
