اسی سے متعلقہ
فہم قرآن (سورۃ الحجرات آیت نمبر 01-08)
خواتین کے شرعی رخصت کی وجہ سے قضاء روزوں کا حکم
قرآن مجید سے ہدایت کیسے حاصل کریں؟
قرآن مجید کی ہدایت حاصل کرنے کے لیے کونسی صفات کو اختیار کرنا ہوگا؟ کن امور سے اجتناب کرنا ہوگا؟...
قربانی کا گوشت تقسیم کرتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!
کیا پیشہ ور بھکاریوں کو گوشت دیا جاسکتا ہے، اگر نہیں تو کیوں؟ پیارے نبی کریم ﷺ نے قربانی کا گوشت...
اللہ کی نعمتوں کا شکر کیسے ادا کیا جائے؟
اللہ کی نعمتوں کا شکر کیسے ادا کیا جائے؟
قوم پرستی کا بُت سیاسی تنظیموں کا حربہ
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔