اسی سے متعلقہ
منت اور نذر و نیاز کی شرعی حیثیت
منت اور ندر و نیاز کی شرعی حیثیت
فتنہ تکفیر، تنفیر، تفجیر
مسلم اکثریت اور بالخصوص وہ علماء حضرات کہ جو دین متین اور شرع مبین کے فہم میں یدطولیٰ رکھنے کے ساتھ...
علمی دورہ: کتاب الفتن من صحیح البخاری قسط 2 (حصہ 3)
علمی دورہ ’’احیاء منہج سلف صالحین ‘‘سلسلہ نمبر5 (کتاب الفتن من صحیح البخاری) فروری8 اور9 کو...
کتاب الفتن من صحیح البخاری(کلاس 2، حصہ 1 )
دورہ علمی ’’احیاء منہج سلف صالحین ‘‘سلسلہ نمبر5 (کتاب الفتن من صحیح البخاری) فروری8 اور9 کو منعقد...
عذابِ قبر کے چند اسباب
عذابِ قبر کے چند اسباب
Part 1 شیطانی حملوں سے بچاؤ
شیطانی حملے انسان کو دین سے دور اور مختلف قسم کے فتنوں اور برائیوں میں مبتلا کردیتے ہیں ، اسی لیے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ
آپ ایک بلند پایہ خطیب اور ممتاز علمی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں ، دینی حلقوں میں آپ کا تعارف کوئی ڈھکا چھپا نہیں ، ملک پاکستان کے طول و عرض میں آپ کے پروگرامات کے تسلسل کا ایک طویل دورانیہ ہے ، چند سالوں سے جس میں قدرے کمی آئی ہے ، جس کی وجہ آپ کی بیماری ہے ،آپ بیماری کے باعث طویل سفر کی استطاعت نہیں رکھتے ، لیکن اب بھی حسب استطاعت دینی خدمات کا سلسلہ جاری ہے اور معہد البدیع کوئٹہ ٹاؤن کراچی کے بانی و رئیس اور شیخ الحدیث ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی طویل زندگی عطا فرمائے ، ملک کے طول و عرض میں آپ کے خطابات کا سلسلہ پھر سے شروع ہوجائے ۔ آمین