اسی سے متعلقہ
عذابِ قبر کے چند اسباب
عذابِ قبر کے چند اسباب
جہالت کی انتہاء
جہالت کی انتہاء
حلال و حرام ! اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات
حلال و حرام ! اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات
Part 1 شیطانی حملوں سے بچاؤ
شیطانی حملے انسان کو دین سے دور اور مختلف قسم کے فتنوں اور برائیوں میں مبتلا کردیتے ہیں ، اسی لیے...
یہود و نصاریٰ کی مشابہت اوراخلاق باختہ ثقافت ویلنٹائن ڈے
یہود و نصاریٰ کی مشابہت اوراخلاق باختہ ثقافت ویلنٹائن ڈے
نجات پانے والا فرقہ کونسا ہے؟
قرب قیامت فرقوں کی کثرت ہوگی لیکن اس گروہوں میں سے صرف ایک فرقہ نجات پانے والا ہوگا اس کی نشانی یہ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔