اسی سے متعلقہ
سانحہ کربلا اور ہمارا طرزِ عمل
آزمائشیں کن پر آتی ہیں؟ غم اور پریشانی کے وقت دینِ اسلام کی تعلیمات کیا ہیں؟سانحہ کربلا، شہادتِ اہل...
اونٹنی کے پیشاب سے علاج
نبی کریم ﷺ نے کس مرض میں مبتلا لوگوں کو بطور دوا اونٹنی کے دودھ کے ساتھ پیشاب ملا کر پینے کی تجویز...
نیک لوگوں کی شان حد سے بڑھانا؟
غلو کسے کہتے ہیں؟ شریعت نے غلو سے کیوں روکا ہے؟ عبادات اور شخصیات میں غلو کیسے ہوتا ہے؟ غلو کی...
پریشانیوں سے نجات کا آسان وظیفہ
حمراء الاسد کے مقام پر پیش آنے والا واقعہ کیا تھا؟کفار نے مسلمانوں کو کیا دھمکی دی، اور اس کا مقصد...
خاندانی منصوبہ بندی (Family Planning) کی شرعی حیثیت
فیملی پلاننگ خلافِ عقل، خلافِ فطرت اور خلافِ شریعت کیسے؟ کیا فیملی پلاننگ کی تعلیم دینے والے...
روزے کا فدیہ کیا ہے اور اس کے ادا کرنے کا طریقہ کار؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
