اسی سے متعلقہ
21 | 22 | 23رجب کی دعا، کیا تقدیر بدل جائے گی؟
فتنہِ دجال سے حفاظت کی دعا
دجال کے ظہور سے پہلے کی علامت و کیفیت؟ دجال کن چیزوں کے ذریعے لوگوں سے فائیدہ اٹھائیگا؟ احادیث میں...
توحید کی اہمیت اور فضیلت
برائی سے نہ روکنا ایک سنگین جرم!
صرف نیکی کا ہی حکم دیتے رہیں اور برائی سے نہ روکیں؟ جب تک ہم خود پاکباز نہ ہوں تب تک کسی کو گناہ سے...
عورت کی زیب و زینت و خوبصورتی کیا جائز؟اور کیا نا جائز؟
قرآن مجید سے اپنا علاج خود کیسے کریں؟
نبی کریم ﷺ نے کس سورت کی تلاوت کی تلقین فرمائی؟ کس سورت کو پڑھنا باعثِ برکت اور نہ پڑھنا باعثِ حسرت...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔