
مسلمان کسی سے محبت بھی کرتا ہے تو اسکی وجہ اللہ اور اس کے رسول سے محبت ہوتی ہے اور کسی سے نفرت کی وجہ بھی اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول ہوتے ہیں یعنی نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے اور گناہگار یا کفار سے نفرت ہوتی ہے ، یہ ایک مسلمہ اصول ہے جوکہ شرعی طور پر مطلوب بھی ہے ، بس صحابہ کرام اور اہل بیت سے محبت بھی اسی لیے ہے کہ ہمارے دلوں میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت جس کی علامات میں سے ایک علامت یہ ہے کہ ہم رسول ﷺ کے صحابہ سے بھی اور اہل بیت سے بھی محبت کر تے ہیں ، مزید جاننے کے لیے خطاب سماعت فرمائیں