Audios | آڈیوز
Audios | آڈیوز
ایصالِ ثواب جائز و ناجائز صورتیں قسط - 1
Loading
/

قرآن و سنت کی روشنی میں مالی عبادات ، حج میت کی طرف سے کیا جاسکتا ہے ، اس کے علاوہ نت نئی ایصال ثواب کی شکلیں جو ہمارے معاشرے میں مروج ہوچکی ہیں ، جن قرآن خوانی ، ذکر و اذکار کا ایصال ثواب کا سلسلہ سب بدعات ہیں جس کی مزید تفصیلات اس گفتگو میں ملاحظہ فرمائیں

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ

کراچی کے معروف علماء میں سے ا یک نام الشیخ عبدالوکیل ناصر صاحب کا ہے، آپ ان دنوں جامعۃ الاحسان الاسلامیہ کراچی کے سینئر مدرس کی حیثیت سے دینی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔اس کے ساتھ ساتھ سندھ بھر میں خطابات و بیانات کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔