اسی سے متعلقہ
حرام رزق اولاد کی خوشی کے لئے؟؟
اللہ تعالی کے 2 پیارے نام (العزیز الحکیم)
اللہ تعالیٰ کے 2 پیارے نام اور ان کے معنی معتزلہ اور جہمیہ کا رد و انکار !
وہ جائز کام جو روزے کو متاثر نہیں کرتے۔!!
وہ کون سے جائز کام ہیں جو روزے کی حالت میں کیے جاسکتے ہیں لیکن احتیاط بہتر ہے۔!! جان بوجھ کر قے...
ایزی پیسہ میں 1000 روپے رکھنے پر 50 منٹ دیتے ہیں ، یہ 50 منٹ کال کرکے استعمال کرنا کیسا ہے ۔
زندگی، اسلام اور ہمارا احساس کمتری
زندگی، اسلام اور ہمارا احساس کمتری
مثالی بیوی مثالی جنتی گهر!
نبی کریم ﷺ اپنی کس زوجہ کا بار بار ذکر فرماتے اور کیوں؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو کس سوکن پر سب...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔