اسی سے متعلقہ
استاد سے گفتگو کے آداب
📌اپنے سے بڑوں اور خاص کر اساتذہ سے گفتگو میں کن آداب کا خیال رکھنا چاہیئے؟ 📌اپنے اُستاد کی رائے سے...
پریشانیوں سے نجات کا آسان وظیفہ
حمراء الاسد کے مقام پر پیش آنے والا واقعہ کیا تھا؟کفار نے مسلمانوں کو کیا دھمکی دی، اور اس کا مقصد...
اسمِ اعظم! اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سب سے بڑا اور عظیم نام۔
کُتے کا جھوٹا برتن مٹی سے پاک کرنے کی Logic کیا ہے؟!!
📌صرف اسی جانور کے جھوٹے کو مٹی سے پاک کرنے کا حکم کیوں ہے؟ 📌پانی بھی تو پاک ہے پھر مٹی سے ہی صفائی...
مسئلہ فلسطین! حکمران خاموش، عوام کیا کرے؟
فلسطین کے حوالے سے حکومت اپنی ذمہ داری ادا نہیں کر رہی، کیا ہمیں اس پر احتجاج کرنا چاہیے؟ آج امتِ...
بچوں کی ہیئر کٹنگ سے متعلق کیا شرعی رہنمائی ملتی ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔