بعض لوگ شعبان کی پندرہویں شب جسے لیلۃ البراءۃ یا شب براءت کہا جاتا ہے ، اس رات کے بارے میں یہ عقیدہ رکھا جاتا ہے کہ یہ فیصلوں کی رات ہے ، اس رات قبرستان جانا، چراغاں کرنا، خاص اس رات کا اہتمام کرکے قیام کرنا یا مخصوص نمازیں پڑھنا ، اگلے دن روزہ رکھنا سمیت تمام امور غیر شرعی ہیں ہیں مزید تفصیل کے لیے خطاب سماعت فرمائیں۔
کیا طاقت اور مضبوطی کا دار و مدار تعداد کی کثرت پر ہے؟ اتباعِ حق…
مسلمانوں کا "بیس کیمپ" کہاں ہوگا؟ کمیونسٹ بلاک (چین اور روس) کا کردار کیا ہوگا؟…
“غفور” کا اردو ترجمہ کب مکمل ہوتا ہے؟ لفظ “غفور” کن دو بنیادی حقائق پر…
عبادت میں سستی اور شہوت کے غلبے کی کیا وجہ ہے؟ شکم سیری (پیٹ بھر…