- کیا آپ ﷺ کے سینہ مبارک کا چاک کیا جانا سائنس کے خلاف ہے؟
- شق صدر کا واقعہ نبی ﷺ کی فضیلت ہے
- معجزات کے بارے میں حیران ہونے کے بجاۓ یہ ایمان رکھیں کہ بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے
اسی سے متعلقہ
ہدایت کے لیے صرف قرآن کافی ہے؟
منکرینِ حدیث کا وجود حدیثِ رسول ﷺ کی حقانیت و حجیت کی دلیل کیسے؟ منکرینِ حدیث کو کیسے پہچانا جاسکتا...
آپ کے سٹار کے مطابق2024 کیسا رہے گا؟
کیا ہمارے سٹار کی وجہ سے ہمارا مزاج اچھا یا بُرا ہوسکتا ہے؟ کیا ہم اپنے سٹار کے ذریعے قسمت یا...
عورتیں کیوں دجال کے فتنے کا شکار ہونگی؟
دجّال کے خاص پیروکار کون ہونگے؟ 70 ہزار یہودی دجال کا ساتھ دینے کے لئے کہاں سے نکلیں گے؟
سب سے پہلے عقیدہ توحید ہے!
عقیدہ توحید کی اہمیت! حالتِ شرک میں موت کا نتیجہ!؟ جنت کس پر حرام ہے؟
سابقہ امتیں اور نئے رویے
عقیدہ توحید کا تعارف
عقیدہ اور توحید کیا ہے؟ کیا توحید ربوبیت ایمان لانے کے لیے کافی ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
