گیارہ رکعات تراویح
اسی سے متعلقہ
🪙 کرپٹوکرنسی حلال یا حرام؟ حلال وحرام سیریز | قسط-16
کرپٹو کرنسی کیا ہے؟ اس کا تصور کہاں سے آیا؟ شروع میں اس کی کیا حیثیت تھی؟ وقت کے ساتھ اس کی ویلیو...
ایک عمرے کے بعد میقات سے کیسے گزریں؟
ایک عمرے کے بعد میقات سے کیسے گزریں؟
فہم قرآن (سورۃ محمد 1-09 )
بے وقوف عقل مند!؟
جب امام رازی نے اللہ کے وجود پر دلائل دیے تو بوڑھی خاتون نے کیا کہا؟ قیامت تک قرآن مجید حجت ہونے کا...
کوئی نعمت دیکھیں تو کیا کریں؟
حسد کا مطلب کیا ہے؟ حسد کرنے کے کیا نقصانات ہیں؟ حسد نہ کرنے کا کیا فائدہ ہے؟ کیا کسی نعمت کے ملنے...
شادی سے پہلے اور شادی کے بعد انتخاب اور ترجیحات | قسط 02
شادی سے پہلے اور شادی کے بعد انتخاب اور ترجیحات | قسط 02
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
