پیارے نبی کریم ﷺ سے محبت ہو تو ایسی ہو! 

💞 True Love for Prophet Muhammad ﷺ — This Is How It Looks!

مختصر تفصیل

  • رسول اکرم ﷺ نے فرمایا کہ کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک آپ ﷺ اسے اپنے بیٹے، والد اور تمام لوگوں سے بڑھ کر محبوب نہ ہو جائیں۔
  • پیارے نبی کریم ﷺ سے محبت کا حقیقی تقاضا یہ ہے کہ ہم دین میں اپنی خواہشات اور خود ساختہ طور طریقے شامل کرنے سے بچیں اور آپ ﷺ کی سنت کو اپنائیں۔
  • آپ ﷺ کی محبت کا دعویٰ اسی وقت سچا ہے جب ہماری زندگی آپ ﷺ کی تعلیمات کے مطابق ہو۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

IslamFort