مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے جانے والے شخص کے لیے کیا ضمانت ہے؟گھر میں داخل ہوتے وقت اہل خانہ کو سلام کہنے والے شخص کے لیے کیا ضمانت ہے؟اللہ کی راہ میں (مثلاً علم حاصل کرنے یا جہاد کے لیے) گھر سے نکلنے والے شخص کے لیے کیا ضمانت ہے؟: جماعت کی نماز کے لیے کب کھڑا ہونا چاہیے؟ حدیث کی رو سے صحیح طریقہ کیا ہے؟
اسی سے متعلقہ
ہر جاندار کو پانی پلانے کیسا ہے ؟
•کیا ہر جاندار کو پانی پلانے کا اجر ہے؟•کیا کتے کو پانی پلا سکتے ہیں؟•کیا جانوروں کے ساتھ نیکی کرنی...
اللہ کی محبت، خیر خواہی اور رحمت کا جامع تصور
انسان کو اللہ تعالیٰ نے کن مثبت قوتوں اور صلاحیتوں سے نوازا ہے؟اللہ کی محبت انسان کی زندگی میں کیوں...
مروجہ اعمالِ محرم کا تحقیقی جائزہ
مروجہ اعمالِ محرم کا تحقیقی جائزہ
قلبِ سلیم کی اہمیت
آخرت کی نجات کے لیے سب سے اہم چیز کیا ہے، اور قرآن نے اسے کیا نام دیا ہے؟”قلبِ سلیم”...
نبی کریم ﷺ کی اطاعت
توحید کے بعد اسلام میں سب سے بنیادی چیز کیا ہے؟نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کیوں ضروری...
واقعہ کربلا حقائق و نصائح
واقعہ کربلا حقائق و نصائح
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ حافظ محمد شریف حفظہ اللہ
آپ کاشمار پاکستان کے ممتاز علماء دین میں ہوتا ہے ، آپ پاکستان سے دینی تعلیم مکمل کرنے کے بعد سعودی عرب چلے گئے اور وہاں جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے گریجویٹ کیا اور پاکستان واپس آکر علمی ، و دینی خدمات کا سلسلہ شروع کردیا ، آپ کچھ عرصہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی ، پھر جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں مدرس رہے ، بعد ازاں آپ نے مرکز التربیۃ کی بنیاد رکھی جہاں فارغ التحصیل علماء کے مزید علمی رسوخ کے لیے تین سالہ تخصص کا سلسلہ شروع کیا جوکہ تاحال جاری ہے ، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے قائم و دائم رکھے اور وہ ادارہ یونہی اپنی روشنیاں بکھیرتا رہے۔
