توحید کے بعد اسلام میں سب سے بنیادی چیز کیا ہے؟نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کیوں ضروری ہے؟جو عمل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق نہ ہو، اس کی کیا حیثیت ہے؟دین میں بدعات اور سنت سے دوری کا معاشرے پر کیا اثر ہوتا ہے؟دینی معاملات میں حتمی طور پر کس کی پیروی واجب ہے؟قیامت کے دن سب سے بلند مقام کس کا ہوگا؟
اسی سے متعلقہ
کھانے پینے کے آداب
ہم جب بھوک محسوس کرتے ہیں، تو اس سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ہم خودمختار نہیں بلکہ کمزور اور محتاج...
دینِ اسلام: خیرخواہی اور اخلاص کا پیغام
حدیثِ مبارکہ “الدِّينُ النَّصِيحَةُ” (دین خیرخواہی ہے) اسلام کی بنیاد خلوص، اخلاص اور...
وضو کو توڑنے والی چیزیں
وضو کو توڑنے والی چیزیں
سلف کے نزدیک نیت کی اہمیت
کوئی بھی عمل کرنے سے پہلے انسان کو اپنے آپ سے کون سے دو سوال کرنے چاہئیں؟سلف صالحین کی زندگی میں...
استغفار کی برکتیں – سورہ نوح کی روشنی میں
حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم کو استغفار کی دعوت دی اور اللہ کی رحمت و مغفرت کی بشارت سنائی۔...
صبح بیداری کی مسنون دعا
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جب کوئی بیدار ہو تو یہ دعا پڑھے:...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
