بشار الاسد کون ہے؟

  • شام میں بشار الاسد کے خاندان کی مداخلت کب اور کیسے ہوئی؟
  • بشار الاسد کا تعلق کس فرقے سے ہے؟
  • یہ فرقہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا کفریہ عقائد رکھتا ہے؟
  • عیسائیت اور اس فرقے میں کونسا عقیدہ قدر مشترک ہے؟
  • یہ فرقہ خواتین کو کیا سمجھتا ہے؟
  • شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اس فرقے سے متعلق کیا فرماتے ہیں؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔