وسیلے کی جائز و ناجائز صورتیں
- تعریف: ایسے اعمال کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل کرنا جن سے وہ راضی ہوتا ہے۔
- جائز وسیلہ: اللہ کے ناموں و صفات، اپنے نیک اعمال، زندہ صالح بندے کی دعا، یا اپنی بے بسی کا واسطہ دینا۔
- شرکیہ وسیلہ: فوت شدگان کو پکارنا اور ان سے دعا کی درخواست کرنا۔
- ناجائز وسیلہ: کسی بزرگ کی ذات، مقام، حق یا طفیل کا واسطہ دینا اور مخلوق کی قسم دے کر مانگنا۔
#وسیلہ #توسل #قرآن_و_سنت #اسلامی_عقیدہ #دعاء

