توحید کے بعد اسلام میں سب سے بنیادی چیز کیا ہے؟نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کیوں ضروری ہے؟جو عمل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق نہ ہو، اس کی کیا حیثیت ہے؟دین میں بدعات اور سنت سے دوری کا معاشرے پر کیا اثر ہوتا ہے؟دینی معاملات میں حتمی طور پر کس کی پیروی واجب ہے؟قیامت کے دن سب سے بلند مقام کس کا ہوگا؟
اسی سے متعلقہ
وعظ و نصیحت کی اہمیت
دین کی دعوت دینا اور برائی سے روکنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ اسلام ہمیں حکمت اور نرمی سے نصیحت...
شکر گزاری: نعمتوں کی پہچان اور برکتوں کی کنجی
اللہ تعالیٰ نے قرآن میں شکر گزاری کا حکم دیا ہے اور وعدہ کیا ہے کہ جو شکر کرے گا اسے مزید نعمتیں...
دعوت کا منہج کیا ہو؟ Part 2
دعوت کا منہج کیا ہو؟
کیا اولاد ایک عظیم نعمت ہے؟
اولاد اللہ کی طرف سے عطا کردہ ایک عظیم نعمت ہے، مگر جب یہ نعمت نیک اور صالح ہو تو یہ صرف دنیا ہی...
اللہ کے حکم کی عظمت اور تخلیق کامل !
دنیا میں ہم دیکھتے ہیں کہ جب کوئی معمولی انسان حکم دیتا ہے تو دوسرا چاہے مانے یا نہ مانے، لیکن اگر...
فضولیات سے اجتناب
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: من حسن إسلام المرء تركه ما لا يعنيه کسی شخص کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ وہ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
