اسی سے متعلقہ
علماء کرام کیسے کم ہونگے اور جاہل کیسے علماء کرام کی جگہ لیں گے؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا لے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے۔...
قربانی کا جانور خود کیوں ذبح کریں؟
نبی ﷺ نے 63 سال کی عمر میں کتنے اونٹوں کی قربانی فرمائی اور کتنے اونٹ اپنے ہاتھ مبارک سے نحر فرمائے...
بینک میں اکاؤنٹ کھلوانا ، لین دین کرنا۔۔۔؟
کیا اللہ تعالی تک پہنچنے کیلئے سیڑھی کی ضرورت ہے؟
کیا شریعت کی توضیح صرف عقل سے ممکن ہے؟
جدید شبہات سے متعلق علمی مکالمہ کیا شریعت کی توضیح صرف عقل سے ممکن ہے؟
رمضان کو اس بدتمیزی کی نظر نہ ہونے دیں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔