ازدواجی زندگی مقاصد، تعلیمات اور حقوق پہلا خطبہ: تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، اسی نے پیدا اور درست انداز میں استوار کیا، وہی صحیح اندازے...