اسی سے متعلقہ
چاشت کی کتنی رکعات ہیں؟
چاشت کی کتنی رکعات ہیں؟
کیا نوجوان واقعی علماء کرام سے دور ہو رہے ہیں؟
کیا نوجوان واقعی علماء سے دور ہو رہے ہیں؟ علماء حق اور علماء سوء میں کیا فرق ہے؟ عوام الناس کو سوال...
کریپٹو ٹریڈنگ کرتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!
بائنینس (Binance) اور اوکٹا ایف ایکس (OctaFX) جیسی ٹریڈنگ ایپس استعمال کرنا جائز ہے؟ کیا کرپٹو...
یاجوج ماجوج ایک خطرناک مخلوق!
کیا یاجوج و ماجوج روسی، چائینی یا منگولی ہیں؟ ان کا حلیہ کیا بیان ہوا ہے؟ یہ کتنی طاقتور مخلوق...
کیا حدیث قرآن کریم کے خلاف ہوسکتی ہے؟
قرآن و سنت کے حوالے سے مسلمانوں کا اجماعی عقیدہ کیا ہے؟ کیا “حدیث” بھی اللہ تعالیٰ کی...
موجودہ حالات سے نجات کے لئے تین اہم باتیں
موجودہ حالات سے نجات کے لئے تین اہم باتیں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
