صبح و شام کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟قبر میں کون سے تین سوالات پوچھے جائیں گے؟اس دعا کو پڑھنے کی کیا فضیلت ہے؟
اسی سے متعلقہ
جنت کے حصول کی کوشش و جستجو
جنت کے حصول کی کوشش و جستجو
صبح بیداری کی مسنون دعا
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جب کوئی بیدار ہو تو یہ دعا پڑھے:...
سلام کے مختلف احکامات
سلام کے فضائل کیا ہیں؟. حدیث میں سلام کے کون سے آداب بیان ہوئے ہیں؟چھوٹے کے بڑے کو سلام کرنے کی...
اللہ تعالیٰ کی رحمت کے دریا
اللہ تعالیٰ کی رحمت کے دریا
ابرار کا انجام اور فجار کی نحوست
قرآن مجید میں ارشاد ہے:“إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ”بے شک نیک لوگ نعمتوں میں ہوں...
سورہ مائدہ اور شریعت کی تکمیل
مرتب عبارت:اللہ تعالیٰ نے اپنے احکام انسانوں پر بتدریج نازل فرمائے، یہاں تک کہ شریعت کی تکمیل آخری...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ حافظ محمد شریف حفظہ اللہ
آپ کاشمار پاکستان کے ممتاز علماء دین میں ہوتا ہے ، آپ پاکستان سے دینی تعلیم مکمل کرنے کے بعد سعودی عرب چلے گئے اور وہاں جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے گریجویٹ کیا اور پاکستان واپس آکر علمی ، و دینی خدمات کا سلسلہ شروع کردیا ، آپ کچھ عرصہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی ، پھر جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں مدرس رہے ، بعد ازاں آپ نے مرکز التربیۃ کی بنیاد رکھی جہاں فارغ التحصیل علماء کے مزید علمی رسوخ کے لیے تین سالہ تخصص کا سلسلہ شروع کیا جوکہ تاحال جاری ہے ، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے قائم و دائم رکھے اور وہ ادارہ یونہی اپنی روشنیاں بکھیرتا رہے۔
